عوج بن عنق دنیا میں اتنا لمبا انسان بھی موجود تھا۔ آپ نے اکثر ٹی وی اور تصاویر میں ی دیوقامت انسان دیکھے ہوں گے، جو لمبی چوڑی جسامت کے ساتھ ساتھ بھرپور قوت کے مالک بھی ہوتے ہیں۔افسانے سفر نامے ہوں یا الف لیلیٰ کی داستانیں ایسے دیوقامت انسانوں کے تذکروں سے بھری پڑی ہیں جو انسانوں کو اپنے ہاتھوں سے مسل دینے اور پیروں سے کچل دینے پر قادر تھے۔لیکن دوستوں فلموں اور ڈراموں کے ساتھ ساتھ ایک ایسے شخص کا تذکرہ بھی تاریخی کتابوں میں موجود ہے جس کے طویل قد کا یہ عالم تھا کہ وہ سمندروں میں چلتا تو ڈوب نہ سکتا تھا، روایتوں کے مطابق اس شخص نے تین ہزار پانچ سو برس کی عمر پائی، اس نے حضرت آدم علیہ السلام سے لے کر حضرت موسیٰ علیہ السلام تک کے ادوار دیکھے۔ جبکہ اسی شخص سے متعلق یہ بھی کہا جاتا ہے کہ یہ طوفانِ نوح کے وقت حضرت نوح علیہ السلام کی کشتی میں سوار نہ ہوا اس کے باوجود یہ طوفان اس کا کچھ نہ بگاڑ سکا۔ یہ وہ واحد کافر شخص بتایا جاتا ہے جو طوفانِ نوح سے بچ نکلا۔ تذکرۂ انبیاء اور دیگر تاریخی کتب میں اس شخص کا نام عوج بن عنق بتایا جاتاہے۔ اس کی ماں کا نام صفورہ تھا جو ح...
- Get link
- X
- Other Apps