پٹھان مووی ایک جوک سے بڑھ کر کچھ نہیں، فضول قسم کے مہنگے ہیرو خریدنے سے بہتر تھا کہ لو کلاس اینیمیٹڈ فلم بنا لیتے کم از کم بچے شوق سے دیکھ لیتے۔
خیر اب آتے ہیں اپنے مین ٹاپک پر کہ انڈیا کو اصل میں خطرہ کن لوگوں سے ہے،
انڈیا کو خطرہ ہے سکھوں سے اور سب سے بڑھ کر ان مسلمانوں سے جو انڈیا میں رہتے ہوئے ہندوؤں کے ظلم کا شکار ہیں، ہندو اس قدر بوکھلاہٹ کا شکار ہیں کہ کشمیر کے عام مسلمان ان کا کوئی مطالبہ ماننے کو تیار نہیں، بلکہ ہندوؤں کی بندوقوں کے آگے خالی ہاتھ سینہ طان کر کھڑے ہیں اور تب تک کھڑے رہیں گے جب تک کشمیریوں کو آزادی نہیں مل جاتی،
میری نظر میں بالی وڈ پہلے دن سے ہی فلاپ فلم انڈسٹری تھی لیکن سوشل میڈیا کی برکت سے اب عام پڑھا لکھا طبقہ بھی بالی وڈ پر اپنا وقت برباد نہیں کرتا،۔
رہی بات پٹھان مووی کی تو
پٹھان اور کارٹون مووی میں کوئ فرق نہیں،
کوئی منطق نہیں کوئی مقصد نہیں ۔ بولی وڈ فلاپ انڈسٹری اینٹی پاکستان موویز میں اس قدر مبالغہ آرائی سے کام لیتے ہیں کہ بس ان کو یونہی یاد دلانے کا دل کرتا ہے کہ انڈین جاسوس پاکستان کی جیل میں یا چائے پلا کے رخصت کر دیئے جاتے ہیں،،
بالی وڈ کے پاس اوباش لڑکی اور لڑکے کو ہیرو بنا کر دکھانے کے سوا کوئی کہانی نہیں
پٹھان میں بھی اوباش دیپیکا کو تقریباً ننگا ناچ نچوا دیا،، رشیا میں اس جدید دور میں دیپکا کی فل ننگی ران پر سٹکر چپکا کر فنگر پرنٹس لے کر تو حد ہی کردی ہے ۔۔ بالی وڈ موویز میں ننگا ناچ اشد ضروری ہے پیسہ بھی تو نکالنا ہے
نتیجہ یہ ہے کہ (واٹس ایپ پر) میرا تو پٹھان مووی دیکھ کر وقت ضائع ہوا ۔
خلاصہ یہ ہے کہ بولی وڈ کے پاس نہ کہانیاں ہیں نہ لوجک ۔