FN-57 28×5.7


بیلجئیم ایف این کا ایف این فائیو سیون پسٹل دنیا بھر کی خفیہ ایجنسیوں کا خطرناک ہتھیار ہے۔ جس کی گولی جسم چیر کر نکل جاتی ہے


پاکستان کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی سمیت دنیا کی دیگر فرسز بھی اس کا استعمال کرتی ہے، اسے امریکی سی آئ اے کے اہلکار بھی استعمال کرتے ہیں۔


یہ پسٹل کچھ منفرد خصوصیات کا حامل ہے۔

اس میں نائن ایم ایم کی بجائے 5.7×28 ایم ایم والا انتہائی طاقتور امونیشن استعمال ہوتا ہے۔

یہ امونیشن ہائی ولاسٹی کی وجہ سے بلٹ پروف جیکٹ کو بھی پار کر جاتا ہے۔


 گولیوں سے بھرے میگزین سمیت پسٹل کا وزن صرف 744 گرام ہے جو گلاک اور بریٹا سیریز کے پسٹل سے خاطر خواہ کم ہے۔

اس کی رینج بھی دوسرے عام پسٹلز سے زیادہ ہے۔

ایف این فائیو سیون کو دنیا کے چالیس ممالک کی  سکیورٹی ایجنسیاں استعمال کرتی ہیں لیکن 

یہ پسٹل بنانے والی کمپنی نے اسکی عوام کو فروخت پر پابندی لگائی ہوئی ہے، وجہ اس پسٹل کی منفرد خصوصیات ہیں جو عام پسٹلز کے مقابلے میں منفرد کرتی ہیں۔