رسول اللّٰہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا،، پانچ باتیں ایسی ہیں جنہیں اللہ تعالیٰ كے علاوہ كوئی نہیں جانتا،، ۔
پانچ باتیں ایسی ہیں کہ جنہیں اللّٰہ تعالیٰ کے سوا کوئی نہیں جانتا مسند احمد میں صحیح سند کے ساتھ ایک حدیث مبارکہ میں ہے کہ
رسول اللّٰہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا،، پانچ باتیں ایسی ہیں جنہیں اللہ تعالیٰ كے علاوہ كوئی نہیں جانتا،، ۔۔(نمبر ایک،،) اللہ تعالیٰ كو قیامت كا علم ہے، ( نمبر دو ) وہ بارش برساتا ہے، (نمبر تین) ماں كے رحم میں موجود بچے كو جانتا ہے، ( نمبر چار ) اور كوئی شخص نہیں جانتا كہ كل كیا كمائے گا، ( نمبر پانچ ) اور كوئی شخص نہیں جانتا كہ كس زمین میں مرے گا، یقینا اللہ تعالیٰ علم ركھنے والا خبر ركھنے والا ہے۔ الحمداللہ رب العالمین اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کو دین کی سمجھ عطا فرمائے اور قرآن و سنت پر عمل کرنے کی توفیق عطاء فرمائے،
