سولہ16 سالہ لڑکی کا بیک وقت پانچ مردوں سے نکاح
16 سالہ لڑکی کا بیک وقت پانچ مردوں سے نکاح
عرب شیخ نے 16 برس کی خوبصورت لڑکی سے شادی کرلی لیکن۔۔۔
کہتے ہیں کہ لالچ بہت بُری بلا ہے اور ایک کے بعد ایک اور کئی شادیوں کا لالچ تو بہت ہی برا ہوتا ہے۔ عرب شیخ نے 16 سالہ خوبصورت دوشیزہ سے شادی تو کر لی لیکن وہ لڑکی نے ایسا کیا کہ ہرکوئی حیران رہ گیا۔ ایسا ہی
ہوا ایک عرب uae کے شیخ کے ساتھ ۔ جس نے ایک کم عمر 16 سالہ لڑکی کو بھاری حق مہر پر نکاح کر لے آیا لڑکی کی خوبصورتی بے مثال تھی لیکن اگلی صبح جب عرب شیخ اٹھا تو لڑکی غائب تھی جب اس نے اردگرد دیکھا تو ہزاروں درہم اور طلائی زیورات بھی غائب تھے شیخ جو کہ 66 سالہ شخص تھا خوبصورتی کے پیچھے سب کچھ بھول گیا اور دو دن بیوی کے نہ ملنے پر جب وہ تھانے گیا تو وہ پھر اسے پتا چلا کہ یہ لڑکی چار اور لوگوں سے شادی کر کے ان کے کروڑوں لوٹ کے فرار ہو چکی ہے تاہم ابھی تک اس لڑکی کا کوئی اتا پتا نہیں ہے۔
Lead urdu
دوسری جانب پچھلے ماہ سے انڈونیشیا کے سوشل میڈیا پر جنوبی سولاویسی میں ہونے والی ایک متنازعہ شادی کی خبریں کافی وائرل ہیں۔ یہ خبریں 103 سالہ شخص اور 27 سالہ خاتون کی شادی کے بارے میں ہیں ۔سوشل میڈیا کے بہت سے صارفین نے اس شادی کو نا پسندیدہ قرار دیا ہے۔ جبکہ کچھ افراد اس پر طرح طرح کے مزاحیہ تبصرے کر رہے ہیں۔جب کہ کچھ افراد ایسے بھی ہیں جو اس شادی کی خبر کو سچ ماننے پر تیار نہیں۔ تاہم بہت سی نیوز ایجنسیوں نے تصدیق کی ہے کہ 103 سالہ پوانگ کاٹے اور 27 سالہ انڈو الانگ کی شادی جنوبی سولاویسی کے شہر سیوا میں ہوئی ہے۔دلہا کے رشتے داروں نے بھی اس شادی کی تصدیق کی ہے۔ دلہا اور دلہن کی عمروں کے 76 سال کے فرق نے سب کو پریشان کر دیا ہے۔
Lead urdu
